ایکنا تہران- مراکش میں بصارت سے محروم افراد کے لیے قرآن پاک کے نسخوں میں غلطیوں کی وجہ سے پیدا ہونے والے بحران کے بعد اس ملک میں قرآن پاک کی اشاعت کے لیے کام کرنے والی محمد سادس فاؤنڈیشن کی انتظامیہ نے ان نسخوں کو جمع کرنے کا اعلان کیا۔
خبر کا کوڈ: 3512929 تاریخ اشاعت : 2022/10/22